Sunday, July 23, 2006

Paki Fashion



انڈیا میں پاکستانی ملبوسات کافی مقبول ہورہے ہیں، خاص طور پر پاکستانی ڈیزائنروں کے تیار کردہ عروسی جوڑے۔ نیو دہلی میں ’برائیڈ اینڈ گروم‘ کے نام سے ایک فیشن شو منعقد کیا گیا ہے جس میں پاکستانی ڈیزائنروں کے بنائے گئے عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی ہے۔

0 Comments:

Post a Comment

<< Home