پاکستان پر امریکی پابندیاں ختم
امریکی صدر جارج بش نےجمہوریت کی بساط لپیٹنے پر پاکستان پر لگائی جانے والی برآمدی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ایک اعلان کےمطابق امریکی صدر جارج بش نے وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس کو بھیجے جانے والی ایک دستاویز میں لکھا ہے کہ وہ پاکستان پر لگائی گئی برآمدی پایندیوں کو ختم کر رہے ہیں ۔
امریکی صدر جارج بش نے کہا کہ اس سے پاکستان میں جمہوریت کی جانب جاری سفر میں آسانی ہو گی۔
0 Comments:
Post a Comment
<< Home