Saturday, February 25, 2006

Basant


ان دو دنوں شہر کے مختلف حصوں میں خاص طور پر اندرونِ شہر کی چھتیں تیز روشنیوں والی لائیٹیوں سے منور رہیں۔

جہاں پتنگ بازوں کے درمیان ہار جیت کے مقابلے رہے وہاں اداروں میں بھی مقابلے نظر آئے۔

جہاں ایک نجی ٹی وی چینل نے گوالمنڈی میں فوڈ سٹریٹ کی ایک چھت کرائے پر لیکر بسنت پروگرام کا اہتمام کیا ہے تو ایک دوسرے نجی ٹی وی چینل نے کراچی سے ٹرین پر فنکاروں کو لاہور بلایا ہے اور اس ٹرین کو بسنت ٹرین کا نام دیا گیا۔

0 Comments:

Post a Comment

<< Home